نام
کتاب:
|
|
مصنف:
|
بریگیڈیئر
ڈاکٹر حافظ قاری فیوض الرحمن جدون (ر)
|
﷽
اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
وَالصَّلٰوۃُ
وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْاَ نْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنَ وَعَلٰی اٰلِہٖ
وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ ، وَمَنْ تَبِعَھُمْ بِاِحْسَانٍ اِلٰی یَوْمِ
الدِّیْنِ، اَمَّا بَعْدُ!
بھائی جان حضرت مولانا حکیم قاری محمد عارف صاحب کا ۱۲ مارچ ۲۰۰۴ء کو وصال ہوا اس
سے دل پر ایسی چوٹ لگی کہ ان پر کچھ لکھنے کی ہمت نہیں پڑتی تھی۔ بعد میں چند
اہلِ علم حضرات نے بار بار سوانح لکھنے پر آمادہ کیا تو متوکّلاً علی اللہ کام
شروع کردیا۔
یہ
کتاب چھ ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلا
باب خاندان- سوانحی خاکہ- وصال - تعزیتی
خطوط پر مشتمل ہے۔ دوسرا باب تاثرات کے لئے ہے جس میں آپ کے احباب اور چند
تلامذہ کے مضامین ہیں تیسرا باب آپ کے اساتذہ کرام اور شیوخِ طریقت کے سوانحی
تذکروں کے لئے مخصوص ہے۔ چوتھا آپ کے چند ممتاز تلامذہ کے لئے خاص ہے۔ پانچواں
باب آپ کی نگارشات / تحریروں کے لئے خاص ہے اور چھٹے باب میں میرے نام آپ کے
چند مکتوب شامل ہیں۔ آخر میں ماٰخذ و مصادر کی فہرست بھی ہے۔
طالب
رحمت
فیوض
الرحمن ♣ کتاب کی فہرست دیکھیں ♣
|
(یہ کتاب اسٹاک میں ختم ہوچکی ہے لہٰذا آپ اس کی پی ڈی ایف کاپی خرید کر اس سے استفادہ کرسکتے ہیں)
کتاب کی پی ڈی ایف (PDF) کاپی آرڈر کریں
مصنف: بریگیڈئیر
(ر) ڈاکٹر حافظ قاری فیوض الرحمن جدون
کتاب کی قیمت: Rs. 1000/-
Bank:
Habib Bank Limited
Account Title
Muhammad Shahbaz
Account No
0012177900411103
موبائل اکاؤنٹ کی تفصیل
Account Type
JazCash
Account Title
Muhammad Shahbaz
Account No
03218956368