ہمارے بارے میں


ہماری ویب سائٹ پر خوش آمدید!

 اس ویب سائٹ پر آپ کو بریگیڈئیر (ریٹائرد) ڈاکٹر حافظ قاری فیوض الرحمن جدون صاحب دامت برکاتہم کی تمام تصانیف پرانی اور نئی آنے والی ملیں گی۔

 حضرت کی تصانیف جو کہ زیادہ تر اُردو، عربی اور انگریزی میں ہیں ان کی تعداد  دو سو سے اُوپر ہے ۔ان میں  اسلام کا نظامِ حیات، فلسفہ اسلامی عقائد و عبادات ، کتاب التجوید، تعارف قرآن ، اسلامی تعلیمات ، نامورمسلم سپہ سالار ، جواہرالحدیث، خطبات ِ سیرت مشاہیر علمائے سرحد (۱۸۰۰۔۱۹۹۷) مولانا قاری عبدالمالک  صدیقیؒ، سوانح قاری فضل کریمؒ، تذ کر ۃالقراء، علمائے پاکستان کی تفسیری خدمات ، القراء ۃ العربیہ (۱۔۸)، کیف نتکلم بالعربیہ ،سوانح کیپٹن محمدجاوید اختر شہیدؒ اور سوانح مولانا قاری محمد عارف ؒ  ، سوانح مولانا محمد رسول خان ، حضرت مولانا احمد علی صاحب لاہوری اور سوانح مولانا خلیل احمد مہاجر مدنی ، دعاؤں کا خزانہ خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں۔

 اسی طرح حضرت کے مطبوعہ مقالات ۵۰۰ سے زائد ہیں۔ مختلف علمی اداروں میں ہزاروں کی تعداد میں لیکچر دیے ہیں،  جن مصنفین نے حضرت کی کتابوں کے اپنی تصانیف میں حوالے دیے ہیں اور جو اَب تک ہماری نظر سے گز رے ہیں ان کی تعداد ۳۰۰کے قریب ہے ۔

 اسی طرح مختلف موضوعات پر لکھے گئے حضرت کے مضامین بھی وقتاً وفوقتاً اس ویب سائیٹ پر شامل کیے جائیں گے۔

 پوری کوشش ہوگی کہ حضرت کی وہ تمام تصانیف جو کہ چھپ چکی ہیں اور جو آنے والی ہیں ان کو جلد از جلد اس ویب سائٹ پر شامل کیا جائے۔

 آپ اپنی قیمتی آراء اور مشورے بذریعہ ایمیل ہمیں بھیج سکتےہ یں۔

 _________________________________________________________________________

About Us

Welcome to our Website

On this website you will find all the Old & New Books of Brigadier (Retd) Doctor Hafiz Qari Fayyuz-ur-Rehman Jadoon Sahib Damat Barakatuhum.

Hazrat's books which are mostly in Urdu, Arabic and English are more than two hundred. Some of these are:

Islam ka Nizam-e-Hayat
Falsafa Islami Aqa’id-o-Ibadaat
Kitab-ut-Tajweed
Ta’aruf-e-Quran
Islami Talema’at
Namwar Muslim Sipa Salar
Pearls of Hadith
Khutbat-e-Seerat
Mashaheer Ulma-e-Sarhad
Sawaneh Molana Qari Abdul Malik Siddiqui (R.A)
Sawaneh Qari Fazal-e-Kareem (R.A)
Tazkira Tul Qurrah
Ulma-e-Pakistan ki Tafseeri Khidmat
etc

Similarly, Hazrat's published articles are more than Five Hundred. He has given thousands of lectures in various Educational Institutions. The number of authors who have quoted Hazrat's books in their writings are more than Three Hundred.

Similarly, Hazrat's articles written on various topics will also be published on this website from time to time.

You can send us your valuable feedback and suggestions via email.

 
فوٹر کھولیں