نام
کتاب:
|
طریق
الجنان
|
تالیف:
|
ابو
عبد الرحمن
|
مترجم:
|
بریگیڈیئر
ڈاکٹر حافظ قاری فیوض الرحمن جدون (ر)
|
ناشر:
|
جامع
مسجد الفرقان ملیر کینٹ کراچی
|
تعداد:
|
۱۱۰۰
|
تاریخ
اشاعت:
|
رجب
۱۴۳۹ھ ؍ اپریل ۲۰۱۸ء
|
﷽
اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل و کرم سے
گزشتہ سال پورا رمضان المبارک حرمین شریفین میں گھر والوں کے ساتھ گزارنے کی سعادت
نصیب فرمائی۔ مکہ مکرمہ میں بابِ
عبد العزیز کے سامنے دارالایمان میں اور مدینہ منورہ میں ’’مدینہ مبارک ‘‘ میں قیام رہا۔اللہ تعالیٰ نے اپنے کرم سے ہر قسم کی سہولت نصیب فرمائی۔ والحمد للہ رب العالمین۔
یاد پڑتا ہے کہ حرم نبوی میں کسی
بزرگ نے یہ رسالہ ’’ طریق الجنان‘‘ عنایت فرمایاجسے پڑھ کر ایمان تازہ ہوا پھر
دل میں خیال آیا کہ کیوں نہ اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کے لئے اس کا اردو میں ترجمہ
کردیا جائے تاکہ وہ بھی اسے پڑھ کر اپنا ایمان تازہ کریں۔
یہ رسالہ بڑا مختصر ، مؤثر اور جامع ہے
اور دینی تعلیمات کا نچوڑ ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے سمجھ کر پڑھنے اور پھر اس پر
پورا عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائیں۔ آمین!
|
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔
کوڈ دیکھنے کے لیے ایموٹیکن پر کلک کریں
ایموٹیکن ڈالنے کے لیے ایک سپیس ضرور دیں۔